More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پری کوارٹر فائنل مرحلے میں آج پاکستان کا مقابلہ بیلجئم سے ہو گا

پری کوارٹر فائنل  مرحلے میں آج پاکستان   کا  مقابلہ بیلجئم سے  ہو گا

لاہور: ہاکی ورلڈ کپ کا میلہ بھارت میں جاری ہے۔پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پاکستان کا مقابلہ بیلجئم سے آج ہو گا۔

ہاکی عالمی کپ پول مرحلہ ختم ہو گیا
تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ کپ کے میلے میں پری کوارٹر فائنل کے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے ۔ارجنٹینا، جرمنی، آسٹریلیا اور بھارت کی کوارٹر فائنل تک رسائی ہو گئی۔

???? | CROSS-OVERS | @BELRedLions will take on the Asian giants @PHFOfficial to secure a berth in the quarters! Who are you cheering?#HWC2018 #Odisha2018

آخری گروپ میچ میں نیدرزلینڈ سے پانچ ایک کی شکست کے باوجودبہتر گول اوسط پر پاکستانی ٹیم کو پری کوارٹر کھیلنے کا موقع مل گیا۔آٹھ ٹیموں کا گروپ جوائن کرنے کیلئے پاکستان کا بیلجئم سے مقابلہ شیڈول ہے ۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق سوا چار بجے شروع ہو گا ۔جیت گئے تو کوارٹرفائنل کا ،ہارگئے تو ،واپسی کا ٹکٹ ملے گا ۔پلیئرز خامیاں اور ناکامیاں بھلا کر فتح کیلئے پرعزم ہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں