پاکستان آج سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلے گی، جانیے کیوں؟
جی ہاں آج آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور شاداب خان کی جگہ شاہین آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا
آج کے میچ میں ٹیم پاکستان سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلے گی کیونکہ
کیونکہ گزشتہ دو دنوں میں پاکستان کے دو اہم ترین افراد اللہ کو پیارے ہوگئے
اختر سرفراز جوکہ قومی کھلاڑی تھے محض بیالیس سال کی عمر میں کینسر کے ہاتھوں آوٹ ہوگئے
جبکہ متعدد ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں کے ایمپائر ریاض الدین ہارٹ اٹیک سے اللہ کو پیارے ہوگئے، اللہ دونوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے، ہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس احسن فیصلے کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں