More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے ہرادیا

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے ہرادیا

راولپنڈی (نمائندہ تابی لیکس)انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دیکر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستان کی جانب سے دوسری انیگز میں سعود شکیل 76 ، امام الحق48، محمد رضوان 46، اظہر علی 40 رنر بنا کر نمایاں بلے باز رہے،جبکہ کپتان بابر اعظم 4 اور عبداللہ شفیق 6 رن بنا کر آؤٹ ہوئے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں