Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پنڈی ایکسپریس نے اپنے گھوڑے کا نام بھی ’ایکسپریس‘ رکھ دیا

پنڈی ایکسپریس نے اپنے گھوڑے کا نام بھی ’ایکسپریس‘ رکھ دیا

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)اپنی جارحانہ بائولنگ اور تیز ترین رفتار کے باعث پوری دنیا کے بیٹسمینوں کو تگنی کا ناچ نچانے والے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر المعروف پنڈی ایکسپریس نے اپنے گھوڑے کا نام بھی ’ایکسپریس‘ رکھ دیا۔

تابی لیکس کے مطابق انہوں نے اپنے گھوڑے کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گراؤنڈ میں تیز دوڑ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنے گھوڑے کو ایکسپریس‘ کا نام دیا ہے۔اس سے قبل بھی وہ اپنے گھوڑے پر سواری کرتے ویڈیوز شیئر کرتے رہے ہیں جس پر ساتھی کھلاڑیوں نے کمنٹس کے ذریعے اپنا ردعمل بھی دیا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں