More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی ایچ ایف کے نامزد سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پی ایچ ایف کے نامزد سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے بحیثیت پی ایچ ایف سیکریٹری چارج سنبھال لیا.اس موقع پر پی ایچ ایف ڈائریکٹر ایڈمن میجر ر جاوید منج, سابق اولمپیئن ملک شفقت,محمد یعقوب,خاور جاوید سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اسٹاف نے آفس آمد پر ویلکم کیا اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا.پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نو متخب سیکریٹری آصف باجوہ آج دوپہر 3بجے پی ایچ ایف ہیڈ آفس لاہور میں پریس کانفرنس بھی کریں گے.

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں