More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

مشتری ہوشیار باش — پشاور زلمی پی سی بی کو تمام واجبات ادا کرچکی

مشتری ہوشیار باش — پشاور زلمی پی سی بی کو تمام واجبات ادا کرچکی

پاکستان سپر لیگ چیمپین پشاور زلمی پی ایس ایل تھری کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام فرنچائزز کو نیک خواہشات کا پیغام دیتی ہے ۔حالیہ دنوں میں پی اس ایل فرنچائزز کی جانب سے پی سی بی کو واجبات کی عدم ادائیگی کی خبروں کے سامنے آنے پر پشاور زلمی ریکارڈ کی درستگی کے لیے واضح کرنا چاہتی ہے کہ پشاور زلمی اپنے زمہ تمام واجبات بمعہ ٹیکس ادا کرچکی ہے اور اس بات پر یقین رکھتی ہے بروقت ادائیگیوں سے پی ایس ایل کو شاندار انداز میں منعقد کرنے میں مدد ملے گی اور اس حوالے سے پشاور زلمی پی سی بی کو مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے ۔پشاور زلمی کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اور زلمی ٹی وی (زلمی یو ٹیوب ) پر پی ایس ایل کے حوالے سے تیار کیے گئے پرومو پہلے ہی کرکٹ فینز میں مقبولیت حاصل کرچکے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں