پی سی بی کا ایشیا کپ میںدو اضافی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا فیصلہ، کتنے کھلاڑی شامل کیے جائیں گے ؟جانیئے
لاہور : پی سی بی نے ایشیاء کپ میںدو اضافی کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ کیاہےاور اس ضمن میںپی سی نی نے ایشیئن کرکٹ کونسل میںدرخواست بھی دائر کرنے کے لیے رابطہ کر لیا ہے .
اجازت ملنے کے بعد سلیکشن کمیٹی دو اضافی کھلاڑی شمال کرے گی ، پی سی بی نے دورہ ایشیاء سے قبل کھلاڑیوں کا ی” یو یو ؛ ٹیسٹبھی مکمل کر لیاہے .
یو یو ٹیسٹ کے بعد شعیب ملک کی فٹنس میںبہتری آئی ہے اور انہیں17.8 پوائنٹس ملے ہیںجبکہ حسن علی کی فٹنس میںبہتری آئی ہے اور انہیں 20 پوائنٹس ملے ہیں ،
اپنی رائے کا اظہار کریں