More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کے لیے پی سی بی کا اقدام

کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کے لیے پی سی بی کا اقدام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئیے  اسپورٹس سائیکاجسٹ کی خدمات حاصل کر لی گئیں تیمور علی خان سات روز کے لئیے کارکردگی کو بہتر بنانے پر کھلاڑیوں کو لیکچرز دیں گے تیمور علی خان نے متحدہ عرب امارات میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے اور کھلاڑیوں کی مینٹل سٹرینتھ پر کام کریں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے پہلے بھی ماہر نفسیات جنمیں میکس بابری نمایاں کھلاڑیوں کے حوصلے بلند رکھنے کے لیے کام کر چکے ہیں مگر اس کے بعد ماہر نفسیات  ،کو غیر ضروری عہدہ سمجھ کر ختم کردیا گیا مگر اب دوبارہ سے ماہر نفسیات سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خیال کیا جا رہا ہے کہ  تیمور علی خان کی خدمات کا سلسلہ ورلڈکپ تک جاری رکھا جائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں