Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اور کام شروع، شفقت نغمی استغفی دے کر چل دیے

اور کام شروع، شفقت نغمی استغفی دے کر چل دیے

شفقت نغمی چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف کے دور میں تمام تر اختیارات کے مالک تھے مگر نسیم اشرف کے ساتھ ہی ان کو بھی گھر جانا پڑا،
ذرائع کا بتانا ہے کہ اختیارات میں کمی اور وہ بھِی اس ملازم کی جس نے پی سی بی بادشاہی کی ہو، شفقت نغمی پی سی بی چیف سٹریجیک عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں
فعال طبیعت کے مالک شفقت نغمی کو سائیڈ لائن ناگوار گزرا اور وہ خود ہی پی سی بی سے سائیڈ لائن ہوگئے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں