More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کلب صدور کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔رمیز راجہ

کلب صدور کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔رمیز راجہ

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا کی کرکٹ کلبوں کے صدور سے ملاقات
لاہور: پہلے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کے کلبوں کے صدور سے چئیرمین پی سی بی ملاقات کر رہے ہیں
لاہور :کلبز کے مسئلے مسائل سے واقف ہوں
لاہور : آپ لوگوں کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے سیدھا میرے کمرے میں آئیں
لاہور : میں آپ لوگوں کی عزت کروں گا آپ مجھے عزت دیں
لاہور :مسائل زیادہ ہیں ۔ پچز و کوچز کا معیار اچھا نہیں ہے
لاہور :بچے جتنے زیادہ میچز کھیلیں گے اتنی جلدی بہتر ہوں گے اور خامیوں کا پتا چلے گا
لاہور :پی سی بی کے دروازے ہر وقت آپ لوگوں کے لیے کھلے ہیں
لاہور : کالج اور فرسٹ کلاس کرکٹ صرف آپ لوگوں کی وجہ سے ممکن ہے
لاہور : پاکستان ٹیم کو نمبر ون بنانے کی سوچ رکھنی چاہیے
لاہور: میرے ہوتے ہوئے میرٹ ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جائے گا
رمیز راجہ

لاہور: آپ بغیر کسی جھجک میرے دفتر میں آسکتے ہیں، رمیز راجہ

لاہور: ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں، رمیز راجہ

لاہور: آپ نے ان بچوں کو اپنے بچے سمجھنا ہے، رمیز راجہ
رمیز راجہ

لاہور: آپ بغیر کسی جھجک میرے دفتر میں آسکتے ہیں، رمیز راجہ

لاہور: ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں، رمیز راجہ

لاہور: آپ نے ان بچوں کو اپنے بچے سمجھنا ہے، رمیز راجہ
رمیز راجہ

لاہور: بچوں کا مستقبل آپ ہی بناسکتے ہیں، رمیز راجہ

لاہور: آپ نے بچوں کی تربیت اچھی کرنی ہے، رمیز راجہ

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں