More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نٸے چیف ایگزیکٹو کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نٸے چیف ایگزیکٹو کا اعلان کر دیا

فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

انہوں نے یوکے سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی ڈگری حاصل کررکھی ہے

فیصل حسنین سپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں

اس دوران وہ آئی سی سی کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے کرکٹ کے ایم ڈی رہ چکے ہیں
میں فیصل حسنین کو بحیثیت چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیملی میں خوش آمدید کہتا ہوں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ

پیشہ ورانہ مہارت کے باعث فیصل حسنین کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کا موقع ملنا میرے لیے فخر کی بات ہے، فیصل حسنین

میں چیئرمین پی سی بی کی سوچ اور پاکستان کرکٹ کے فینز کی خواہشات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہوں، فیصل حسنین

وہ سٹی گروپ/ سعودی ایمریکین بنک لندن کے فنانشل کنٹرولر بھی رہ چکے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں