More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

رمیز راجہ کو ہٹا کر نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان

رمیز راجہ کو ہٹا کر نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان

لاہور(نمائندہ تابی لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) میں تبدیلیوں کےلئے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو پی سی بی میں تبدیلی کے حوالے سے آئی پی سی سے سمری موصول ہو چکی، اس پر رواں ہفتے ہی دستخط کا امکان ہے،تابی لیکس کے ذرائع کے مطابق موجودہ چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو فارغ کرکے نجم سیٹھی چیئرمین بنائے جانے کا امکان ہے، نئے سربراہ جب عہدہ سنبھالیں گے تو کئی آفیشلز کی چھٹی یقینی ہے،جن میں سی او او سلمان نصیر اور سی ای او فیصل حسنین کا نام سر فہرست ہے .

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں