سابق کپتان کا بیٹا پاکستان انڈر نائیٹین سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق اعظم خان کی جگہ ہدایت اللہ کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، پی سی بی کے دلچسپ اعلان کے مطابق اعظم خان زائد العمر ہونے پر ٹیم سے باہر ہوئے ہیں جبکہ وہ ریزور کھلاڑیوں میں شامل رہیں گے، سابق کپتان معین خان کے بیٹے اعظم خان پاکستان انڈر نائٹین کا حصہ تھے تاہم وہ اے سی سی ایشیا کپ کھیلنے کے اہل نہیں رہے جو دسمبر سے سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں