پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

سنچوریں: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی وائٹ واش کا سامنا ہے، سیریز میں میزبان ٹیم کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور آج دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے سنچورین میں مدمقابل ہوں گی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں