More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

لاہور:پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا جبکہ محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد مختصر فارمیٹ کی کرکٹ کی جنگ کیلئے پاکستان اورجنوبی افریقہ نے اپنے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ،15 رکنی سکواڈ میں وقاص مقصود کی جگہ محمد عامر شامل ہوئے ۔

دیگر کھلاڑیوں میں سرفراز احمد کپتان ،آصف علی ، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان ، حسن علی ، حسین طلعت ، عماد وسیم ، محمد حفیظ ، صاحبزادہ فرحان ، شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان ، شعیب ملک اور عثمان خان شنواری شامل ہیں ۔

دوسری جانب جنوبی افریقہ نے بھی اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ڈو پلیسی مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں کپتان برقرار ہیں ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائینگے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں