ٹیسٹ پلیٸرز کے مزید ٹیسٹ ابھی باقی ہیں
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے
یہ تمام کھلاڑی ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے
ان تمام کھلاڑیوں کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگی
کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے بعد ان کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی
اپنی رائے کا اظہار کریں