More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
ٹکرز پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کراچی۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں ایس این جی پی ایل کے عابد علی کی ایشال ایسوسی ایٹس کے خلاف ڈبل سنچری۔ عابد علی نے225 رنز بناکر بیٹ کیری کیا اور محمد علی کے ساتھ نویں وکٹ کی شراکت میں128 رنز کا اضافہ کیا۔ اسٹیٹ بینک کے عاقب شاہ کی کے آر ایل کے خلاف سنچری۔ ہماری شاٹ سلیکشن خراب تھی جس کا نقصان ہوا: رضوان ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے اس بار کی تنخواہ لیں اور کرکٹ کی جان چھوڑ دیں‘، شائقین رضوان سمیت قومی ٹیم پر برس پڑے آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے حکمت عملی بنالی، ٹیمبا باووما سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیں گے، جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہوگیا، گورنر سندھ لاہور: پاکستان ڈربی ڈے ریسز کا لاہور ریس کلب میں جاری لاہور: پہلی ریس وار کمانڈ نے جیت لی لاہور: پاکستان کی سب سے بڑی ریس پاکستان ڈربی دن کی 8 ویں ریس ہے لاہور: پاکستان ڈربی ڈے کی دوسری ریس زوزا نے جیت لی لاہور: پاکستان ڈربی ڈے کی تیسری ریس مونی پرنس نے جیت لی ڈربی ریس ک چوتھی ریس ویسٹرن لیڈی نے جیت لی کراچی۔ 29 سال بعد پاکستان میں آج کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سجے گا 8 ٹاپ ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے۔ شائقین کرکٹ بے تاب۔ کھلاڑی پر جوش کراچی کے عالمی معیار کے سٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا بڑا مقابلہ صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی نیشنل بینک سٹیڈیم میں افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ہونگے پاکستان ائیر فورس کے جانباز آج شیردل شو پیش کریں گے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھیں گے چیمپئنز ٹرافی صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ثقافت و تہذیب کو فروغ دینے کاخوبصورت سلسلہ بھی ہے۔ محسن نقوی تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پرامن اور محفوظ پاکستان کی جیت ہے۔ محسن نقوی میرے سمیت آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔ محسن نقوی اللہ تعالٰی کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ محسن نقوی پاکستانی قوم نے ثابت کیا ہے کہ وہ کرکٹ کے دلدادہ ہیں اور کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ محسن نقوی انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کل پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے کو تیار پہلا جوڑ کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پڑے گا۔ صدر آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہونگے کل پاکستان ائیر فورس شیر دل شو کا شاندار فضائی مظاہرہ کرے گی چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا پاکستان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تمام تر انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کی ہدایت تمام ٹیموں کو بین الاقوامی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ محسن نقوی سٹیڈیمز میں شائقین کرکٹ کیلئے ہر ممکن سہولتیں دیں گے۔ محسن نقوی 29 برس بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کے لئے باعث افتخار ہے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد یقینی بنا کر پاکستان کی عزت بڑھائیں گے۔ محسن نقوی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد۔ ڈائریکٹر سکیورٹی۔ ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ ڈائریکٹر ایچ آر و ایڈمن ۔ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن۔ ہیڈ آف آئی ٹی۔ ہیڈ آف ویمنز ڈیپارٹمنٹ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی شاہین منتخب کر لیے گئے

ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی شاہین منتخب کر لیے گئے

ذرائع تابی لیکس بتا رہے ہیں کہ سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں انہی کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے کہ جنکی فٹنس ہائی پرفارمنس کیمپ میں شاندار رہی ہے اور ان کے ڈسپلن سے کسی کو کوئی شکایت کا موقع نہیں ملا،،،، ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کے لیے سولہ رکنی ٹیم منتخب کی گئی ہے جسکی قیادت سرفراز احمد کو سونپی گئی ہے
دیگر کھلاڑیوں میں  سرفرازاحمد،شعیب ملک،عمر امین،احمد شہزاد، فخرزمان،بابر اعظم،محمدعامر،عماد وسیم ،محمد نواز ،عثمان شنواری ،رومان رئیس، شاداب خان،حسن علی ، عامر یامین اور فہیم اشرف کے علاوہ سہیل خان کو بھی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
کامران اکمل،وہاب ریاض ، عمر اکمل اورسہیل تنویر  کو ورلڈ الیون کے خلاف نہ آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

تابی لیکس کے ٹیم اعلان کے چار گھنٹے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہماری بتائی ہوئی ٹیم کی تصدیق کی ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ای میل جوں کی توں آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے

16-member Pakistan’s team announced for Independence Cup(3 T-20I) against World XI

Lahore- August 25, 2017:    The National Selection Committee headed by Inzamam ul Haq has selected 16-member squad of Pakistan’s team for Independence Cup against World XI. The three-match T-20I series would commence from September 12, 2017 with the remaining two matches scheduled to take place on September 13 and September 15, 2017 respectively at Gaddafi stadium, Lahore.

“The team has been selected keeping in mind the conditions and the recent performances of some players in the domestic and international tours. The players’ consists of a combination of the fine blend of youth and senior players. Fahim Ashraf, Ruman Raees, and Aamer Yamin make a place in the squad due to their splendid performance in the domestic tournaments, whereas Sohail Khan makes a comeback. It would be good for the young players to get a chance to play on the home ground and perform in front of the local public”, said chief selector Inzamam ul Haq.

Team Pakistan 16-member squad

  1. Sarfraz Ahmad                            (Captain/WK)
  2. Fakhar Zaman
  3. Ahmed Shehzad
  4. Baber Azam
  5. Shoaib Malik
  6. Umer Amin
  7. Imad Wasim
  8. Shadab Khan
  9. Muhammad Nawaz
  10. Faheem Ashraf
  11. Hassan Ali
  12. Amir Yamin
  13. Muhammad Amir
  14. Ruman Raees
  15. Usman Shinwari
  16. Sohail Khan
adds

اپنی رائے کا اظہار کریں