فاسٹ باولر حسن کو بھارت کے ساتھ فائنل کا بے چینی سے انتظار
میڈیا سے گفتگو میں حسن علی کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کا بیسٹ باولر بننا ان کا ہدف تھا جو کہ انہوں نے حاصل کرلیا ہے،،،حسن نے کہا کہ لوگ وکٹ لینے کے بعد ان کے ایکشن کو پسند کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ بھارت کے خلاف وہ یہ ایکشن کئی بار دکھائیں
حس علی مزید کیا کہا
یہ جاننے کو ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں