چیمپیئنز آج اپنے اپنے شہروں کو لوٹیں گے
پوری چیمپیئنز ٹرافی میں مغرور ٹیم بھارت کو فائنل میں جس طرز سے پاکستانیوں نے شکست سے دو چار کیا ہے اس کی نظیر پاکستان کرکٹ میں کبھی نہیں دیکھی گئی،،، پاکستان پہلی بار چیمپیئنز ٹرافی جیت کر آج رات دو بجے ایئرپورٹ پہنچ رہی ہے
اظہر علی، جنید خان، شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر تاحال وطن واپس نہیں لوٹ رہے اور وہ اپنی فیملیز کے ساتھ کچھ عرصہ قیام کرکے پاکستان آئیں گے
کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ باولر رومان رئیس رات ساڑھے بجے کراچی پہچیں گے جبکہ دیگر کھلاڑی آج رات ایک بج کر پچاس منٹ پر لاہور پہچیں گے جہاں ان کو شاندار استقبال کیا جائے گا،،،،،کھلاڑیوں کا استقبال کرنے کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈی جی زوالفقار گھمن اور صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کھلاڑیوں کا استقبال کریں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں