اور اب جاٸیں گے بھارت پاکستانی ریسلرز
پاکستانی ریسلرز کےلئے بڑی خبر۔ بھارت نے ریسلنگ ٹیم کو ویزے جاری کر دئیے
بھارت نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ کے لئیے پاکستانی پہلوانوں کو ویزے دئیے ہیں
چار رکنی قومی ٹیم ایشین ریسلنگ چیمپئین شپ میں حصہ لے گی۔
ایشین ریسلنگ چیمپئین شپ میں شرکت کے لئیے پاکستان ٹیم 20 فروری کو بھارت روانہ ہو گی۔
چیمپئین شپ کے مقابلے تئیس فروری تک دہلی میں جاری رہیں گے۔
پہلوانوں میں محمد بلال۔ طیب رضا اور زمان انور شامل ہیں سہیل رشید کوچ ہوں گے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں