More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ایشین سینیئر کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی دستہ ایران پہنچ گیا

ایشین سینیئر کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی دستہ ایران پہنچ گیا

وسیم سجاد  مینز جبکہ حزیمہ  سید  ویمن کبڈی ٹیم  کی قیادت کریں گی

تہران: ایران میں شروع ہونیوالی ایشین سینیئر کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کا مینز اور ویمنز پر مشتمل 36 رکنی دستہ ایران پہنچ چکا ہے۔

تفسیلات کے مطابق ایشین سینیئر کبڈی چیمپئن شپ 23 سے 27 نومبر منعقد ہو گی ۔ 14 رکنی مینز ٹیم کی قیادت وسیم سجاد کریں گے جبکہ پاکستان ویمن کبڈی ٹیم کی کپتان حزیمہ سید کو مقرر کیا گیا ہے ۔

ایونٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ بھارتی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔

23843452_10213376400356589_6382544452693691525_n-1

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں