پہلا ٹیسٹ تین دن میں جیتا ہے تو وننگ کمبی نیشن کے ساتھ جائیں گے،بابراعظم
فواد عالم نے بہترین بیٹنگ کی ہے، فاسٹ بولر بھی حاوی دکھائی دئیے
عابد علی، محمد رضوان، اظہر علی، عمران بٹ، بابر اعظم، نعمان علی، حسن علی، ساجد خان، تابش خان، حارث رؤف، فواد عالم، فہیم اشرف تیرہ رکنی سکواڈ کا حصہ ہیں
میچ سے قبل کنڈیشنز کو دیکھ کر ہی میچ میں تبدیلی کریں گے
نیا بال ٹیسٹ میچ میں کھیلنا مشکل ہوتا ہے
اوپنرز کا کام گیند کو پرانا کرنا اور آنے والے بلے بازوں کو کنڈیشنز بتانا
اوپنرز جتنا لمبا کھیلیں گے ٹیم کے لیے فایدہ مند ہے
کوئی بھی سیریز جیتیں ٹیم کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے
مختلف کمبی نیشن کو ٹرائی کیا ہے،
کافی دیر لیگ اسپنر کے ساتھ کھیلے ہیں یاسر شاہ کی پرفارمنس بہترین رہیں
ویسٹ انڈیز میں اسپن ٹریک ملے گا اس لیے ساجد خان کو آزمایا
لیفٹی اور لیگ اسپنر کی بال ایک ہی طرح کی ہوتی ہے
فہیم اشرف ایک پرفیکٹ ال راؤنڈر ہیں ایک آدھ پرفارمنس سے جج نہیں کرسکتے
جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ میں بہترین پرفارم کیا
ابھی تو عابد علی اور عمران بٹ کے ساتھ ہی جائیں گے
امام الحق کی اگر ضرورت پڑی تو ضرور دیکھیں گے
تابش خان تیرہ رکنی میں ہیں، وکٹ کو دیکھ کر پلیئنگ الیون میں جگہ دیں گے
ہم ایک سیٹلڈ ٹیم کو ہی چانس دیں رہے ہیں
ہمیں ابھی سوٹ نہیں کررہا کہ اتنی زیادہ تبدیلیاں کریں
ہمارا بینچ کافی ینگ ہے، وہ ابھی سیکھ رہا ہے
اتنی زیادہ تبدیلیاں کرکے سیٹلڈ ٹیم کے کمبی نیشن کو خراب نہیں کریں گے
ورلڈکپ میں مڈل آرڈر پر تھوڑا کام کریں گے
پی ایس ایل میں ہمیں مڈل آرڈر کو بہتر بنانے کا موقع مل جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں