More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز کے مابین T20 سیریز میں حیران کُن تبدیلی

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز کے مابین T20 سیریز میں حیران کُن تبدیلی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردیا
دونوں ٹیموں کے مابین اب پانچ کی بجائے چار ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے
ابتدائی طور پر 27 جولائی کو شیڈول پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ منسوخ کردیا گیا ہے
اب ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 28 جولائی کو کھیلا جائے گا
دیگر میچز کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں