More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لانگ مارچ کے باعث پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں متوقع

لانگ مارچ کے باعث پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں متوقع

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ون ڈے میچز کی سیریز کے وینیو کی تبدیلی پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ سیاسی صورتحال غیر معمولی ہوئی تو تینوں ایک روزہ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کے جانے کا امکان ہے۔
ادھر ذراٸع کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور وینیوز اس لیے زیر غور نہیں کہ وہاں پچز کی از سرنو تیاری شروع ہے اور گراٶنڈز پر بھی کام جاری ہے
جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز کی تاریخوں کو تبدیل کرنے پر تیار نہیں لہٰذاسیریز شیڈول کے مطابق ہی کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے 8 ، 10 اور 12 جون کو ایک روزہ میچ طے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں