سموگ — کالی آندھیوں کا راستہ روکے ہوئے
آٹھ سال پہلے دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی سری لنکن ٹیم نے پھر سے پاکستان آکر نہ صرف پاکستان دوست ہونے کا ثبوت دیا بلکہ پاکستان دشمن طاقتوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا
شائقین کرکٹ کو اب شدت سے انتظار ہے کہ کب ویسٹ انڈیز پاکستان آکر کھیلے گی،، پی سی بی ذرائع کے مطابق پاک ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے انتظامات مکمل ہیں اور محض سموگ آڑے ہوئِی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر محکمہ موسمیات سے رپورٹ طلب کی جارہی ہے اور جیسے ہی مطلع صاف ہو گا،،سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا،،،
ذرائع کے مطابق اگر ویسٹ انڈیز نوجودہ نوسنی حالات میں پاکستان آ بھی جاتی ہے تو آئی سی سی میچ ریفری میچ ہونے کی اجازت نہیں دیں گے،،پاکستان کرکٹ بورڈ کی خواہش ہے کہ ویسٹ انڈیز محض پاکستان دورہ نہ کرے بلکہ تینوں میچ کھیلے جائیں
اپنی رائے کا اظہار کریں