لنکن پریمیٸر لیگ ۔ پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کھا گٸی
پاکستان سری لنکاسیریز
لاہور:سری لنکا کرکٹ بورڈ کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کی درخواست
لاہور: ون ڈے سیریز ملتوی کردی جائے ہم نے لنکن پریمیر لیگ پہلے کروانی ہے ۔سری لنکا بورڈ کی درخواست
لاہور: چونکہ ون ڈے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ نہیں ہیں اس لئے اسکو ملتوی کردیا جائے۔سری لنکا کرکٹ بورڈ
لاہور: *پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کرکٹ بورڈ کی ون ڈے سیریز کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ترجمان پی سی بی*
لاہور:سری لنکا سیریز کا میزبان ہے اور انکے مالی معاملات بھی ٹھیک نہیں اس وجہ سے انکی درخواست قبول کی۔ترجمان پی سی بی
لاہور:پاکستان اور سری لنکا اب ٹیسٹ سیریز کھیلینگے۔ترجمان پی سی بی
لاہور:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز 5جولائی سے 9 اگست تک کھیلی جائے گی۔ترجمان پی سی بی
اپنی رائے کا اظہار کریں