سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں — ویڈیو مناظر
پاکستان اور سری لنکا پہلا ٹیسٹ شروع ہوا چاہتا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم ابوظہبی اسٹیڈیم میں پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہے،،،کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ مکی آرتھر کی زیر قیادت فیلڈنگ اور بیٹنگ سیشنز میں حصہ لیا،،، ہیڈ کوچ اور کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کو مضبوط حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نوجوان اور تجربے کار کھلاڑیوں کے امتزاج کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور حریف کو پچھاڑنے کے لیے پر عزم ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں پر مبنی
ویڈیو دیکھیے
اپنی رائے کا اظہار کریں