سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی کے لیے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جسکی چیئرمین پی سی بی نے منظوری دے دی ہے
سرفراز احمد ٹیم کی قیادت کریں گے
دیگر کھلاڑیوں میں
2. Fakhar Zaman
3. Ahmed Shahzad
4. Babar Azam
5. Shoaib Malik
6. Muhammad Hafeez
7. Imad Wasim
8. Shadab Khan
9. Muhammad Nawaz
10. Faheem Ashraf
11. Hasan Ali
12. Amir Yamin
13. Muhammad Amir (Subject to fitness clearance)
14. Rumman Raees
15. Usman Shinwari
16. Umar Amin
شامل ہیں
،،،یاد رہے پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز ہونگے،،،پاکستان کرکٹ بورڈ کا دعوی ہے کہ تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 29 اکتوبر کو قزافی اسٹیڈیم لاہور میں ہی کھیلا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں