سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹیم، اظہر آوٹ امام الحق ان
تیرہ اکتوبر سے پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز شروع ہوگی جسمیں حیران کن تبدیلی کی گئِ ہے جب سابق کپتان اظہر علی کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا اور ان کی جگہ الٹے ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے نوجوان بلے باز امام الحق کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے
قومی ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، فخر زماں، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، سرفراز احمد، حارث سہیل، محمد عامر، فہیم اشرف، رومان رئیس، حسن علی، شاداب خان، جنید خان اور عماد وسیم شامل ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں