جنوبی افریقہ کی جانب سے دورہ پاکستان کے مثبت اشارے
لاہور: ساؤتھ افریقہ بورڈ کا سکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
لاہور: رورے سٹین کی سربراہی میں سکیورٹی وفد کی سپرلیگ کے دوران آئیگا
لاہور: مارچ کے آخری ہفتے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان متوق
لاہور: ابتدائی شیڈول میں سیریز 24 مارچ سے شروع ہونے کا امکانلاہور: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد پاکستان کا دورہ نہیں کیا
ادھر پی ایس ایل فرنچائز نے بھی ہاشم آملہ کو مینٹور چن کر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان خوشگوار تعلقات کی شروعات کی ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں