دو باؤلرز کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیلا جا سکتا ہے ؟
کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقن بلے باز ٹیسٹ میچ کو بھی ٹی ٹونٹی کی طرح کھیل رہے ہیں اور انہوں پاکستان باؤلنگ سائیڈ کا بھرکس نکال کر رکھ دیا ہے، نسیم شاہ کو ٹیم سے ڈراپ کرنا اور غیر مفید اور آزمائے ہوئے باؤلرز عامر جمال اور میر حمزہ کو شامل کرنا سوالیہ نشان بنا ہوا ہے جبکہ نعمان علی کو بھی ٹیم شامل نہ کرنا پاکستانی کی یقینی شکست کا باعث بنتا نظر آ رہا ہے، حالانکہ ہیڈکوچ عاقب جاوید اور باؤلنگ کوچ اظہر محمود دونوں ماضی میں باؤلرز رہے ہیں اور وہ بھی پچ کی نوعیت جانچنے میں برے طریقے سے ناکام رہے ہیں
اس ساری صورت حال پر تابی لیکس کا وی لاگ حاضر ہے، جسکو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہماری ٹیم منیجمنٹ کتنی باصلاحیت ہے
Rickelton’s Record Breaking 259 Runs EXPOSES Pakistan’s Weakness
اپنی رائے کا اظہار کریں