جنوبی افریقہ نے دورہ پاکستان کے تگڑی ٹیم کا اعلان کر دیا
ساؤتھ افریقہ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا
جنوبی افریقہ کی قیادت کونٹین ڈی کوک کے سپرد کردی گئی
ٹمبا باووما، ایڈن مارکرم، فاف ڈوپلیسی، ڈین ایلگر سکواڈ کا حصہ
کاگیسو ربادا، ڈائن پریٹوریئس، کیسومہاراج، لنگی نگیڈی، رائیسی ون ڈر ڈسن بھی ٹیم کا حصہ
اینرچ نورٹجی، ویئان ملڈر، لوتھو سمپالا، بیئوران ہینڈرکس، کائل وررائین، سائرل اروی بھی ٹیم کا حصہ
کیگان پیٹرسن، تبریز شمسی، جارج لینڈے، ڈارئن ڈوپویلین، اوٹینئل بارٹمین سکواڈ میں شامل
جنوبی افریقی ٹیم سولہ جنوری کو کراچی پہنچے گی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے
دونوں ملکوں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری کو کراچی میں کھیلا جائے گا
دوسرا ٹیسٹ میچ چار فروری کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 13 فروری اور دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 14 فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں