پاک بھارت ہاکی میچ — سہیل عباس کی بہت یاد آئی
صاحب بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان کا ایشیا کپ کے سلسلے میں میچ ہوا،،توقع تھی کہ بھارت ایک بار پھر پاکستان کو لمبے مارجن سے شکست دے گا،،،مگر قومی ٹیم نے بھرپور مزاحمت دکھانے کے ساتھ ساتھ بے شمار دفعہ روایتی پر اٹیک بھی کیا اور گول کرنے کے چند قیمتی مواقع ضائع کیے،،،خصوصا سہیل عباس کے بعد قومی ٹیم کو کبھی بھی چوٹی کا پلینٹی کارنر سپیشلسٹ نہیں ملا اور یہ خامی بھی بھارت کے خلاف میچ جیتنے کے آڑے آئی،،،،علی شان نے پاکستان کی جانب سے واحد گول کیا جبکہ بھارت نے تین گول کر پایا جو کہ قومی ٹی میں بہتری کی مثال ہے ورنہ آخری چند میچوں میں بھارت نے پاکستان لمبے چوڑے مارجنز سے شکست دی
اپنی رائے کا اظہار کریں