ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کپ — پاک بھارت میچ 12 جنوری کو
عجمان (متحدہ عرب امارات) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں کل مورخہ 12 جنوری بروز جمعہ کو ٹورنامنٹ کااہم ترین میچ روایتی حریف پاکستان اوربھارت کے مابین اوول کرکٹ گراونڈ عجمان میں کھیلاجائے گا
گرین شرٹس کی قیادت نثار علی جبکہ بھارتی ٹیم اجے ریڈی کی کپتانی میں میدان میں اترے گی
جمعے کو ہی آسڑیلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ایم سی سی گراونڈ پرمدمقابل ہوں گے..
تمام ٹیموں کے دودومیچزمکمل ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پرپاکستانی ٹیم سرفہرست ہے پاکستان کے دومیچز میں 6 پوائنٹس….بھارت کے دومیچز میں 4 …..سری لنکا کے دو میچز میں 3 …..بنگلہ دیش کے دومیچز میں 3….آسڑیلیا کے دومیچزمیں 1 جبکہ نیپال کی ٹیم دومیچزمیں کوئی پوائنٹس حاصل نہیں کرسکی ہے..
اپنی رائے کا اظہار کریں