انگلینڈ کی میزبانی اور پرجوش کرکٹ کے بے تاب ہیں, رمیض راجہ
برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات
ملاقات میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے، چیرمین پی سی بی
انگلش فینز اور کرکٹ ماہرین دونوں ٹیموں کے مابین سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، رمیز راجہ
کرکٹ ہمارے خون میں ہے، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر
یہ کھیل دونوں ممالک کو جوڑتا ہے، برطانوی ہائی کمشنر
دونوں ممالک کے درمیان 75 سالہ دوستی کا بھی جشن منارہے ہیں، کرسٹن ٹرنر
اپنی رائے کا اظہار کریں