More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اور پاکستان دوسرا وارم اپ میچ نہ کھیل سکا

اور پاکستان دوسرا وارم اپ میچ نہ کھیل سکا

جی ہاں پاکستان کو دوسرا وارم اپ میچ کھیلنے کا موقع نہ مل سکا کیونکہ یہ میچ بارش کی نظر ہوگیا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہونا تھا اور بار بار ٹاس کے وقت میں تبدیلی کا اعلان کیا مگر نہ رکنے والی بارش کی وجہ سے میچ کو کالڈ آف قرار دے دیا گیا، یوں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ورلڈکپ کا وارم میچ بنا شروع ہوئے ہی ختم ہوگیا، اب پاکستان ٹیم کے ٹاکرے ورلڈکپ میں ہی دیکھے جا سکیں گے اور تابی لیکس اپنی ویب سائٹ اور یو ٹیوب چینل پر پل پل کی خبر سے یوں آگاہ رکھے گا کہ جیسے آپ بھی انگلینڈ میں موجود ہیں
Youtube: coach2reporter
Twitter: tabi4media

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں