یوتھ ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 کا اعلان، منصور رانا ہیڈ کوچ جبکہ عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں ہونے والے یوتھ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، ناصر نواز کپتان جبکہ علی زریاب نائب کپتان ہونگے، دیگر کھلاڑی میں محسن خان، عبداللہ شفیق،زاہد عالم،محمد عارف، وقار احمد، سعد خان، اعظم خان وکٹ کیپر، شاہین شاہ، محمد حسین، موسی خان، ابرار زمان، عمر خان، اور منصور علی شامل ہیں
یوتھ ایشیا کپ 13 دسمبر سے 24 دسمبر تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں