More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا شیڈول جاری کردیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا شیڈول جاری کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے اور ٹرائی اینگولر کرکٹ سیریز جو زمبابوے میں کھیلی جائے گی،،، قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں میڈیا کے لیے ایڈوائزری بھی جاری کر دی گئی ہے
تین روزہ کیمپ 25 جون کی بعد از دوپہر شروع ہوگا جو ساڑھَ چار سے ساڑھے چھ قزافی اسٹیڈیم میں ہوگا اور شعیب ملک میڈیا سے گفتگو کریں گے
26 جون کی شام دو گھنٹے کے لیے قزافی میں تربیتی کیمپ ہوگا اور شاداب خان میڈیا سے گفتگو کریں گے
جبکہ 27 جون کی صبح قزافی اسٹیڈیم لاہور ہی میں ٹریننگ کیمپ ہوگا اور قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد میڈیا کے سوالوں کے جواب دیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں