More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بھارت کے خلاف اعصاب شکن میچ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف اعصاب شکن میچ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان

24 اکتوبر کو ICC T20 WORLD CUP کے سب سے بڑے ٹاکرے کے لیے کپتان بابر اعظم نے بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ بابر کا کہنا تھا کہ حتمی ٹیم کا اعلان پچ اور کنڈیشنز دیکھ کر کیا جاٸے گا
12 رکنی ٹیم کا اعلان قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی جانب سے کیا گیا ہے جس میں سے میچ سے قبل 11 کھلاڑی منتخب کیے جائیں گے۔

قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں مندرجہ ذیل کھلاڑی شامل ہیں:

قومی ٹیم میں شامل 12 کھلاڑی:

محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدر علی، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں