More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے سعود شکیل کپتان مقرر

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے سعود شکیل کپتان مقرر

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

 پندرہ رکنی اسکواڈ کی قیادت سعود شکیل کریں گے

وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر نائب کپتان ہوں گے

دیگر کھلاڑیوں میں حیدر علی، عمیر بن یوسف، حسن محسن اور خوشدل شاہ شامل

سیف بدر، عمران رفیق، محمد محسن، عاکف جاوید اور محمد حسنین اسکواڈ کا حصہ

ثمین گل، عماد بٹ، محمد اسد اور عمر خان بھی 15 رکنی ٹیم میں شامل

حسین طلعت، عادل امین، محمد حارث اور عامر علی ریزرو کھلاڑیوں میں شامل

اعجاز احمد ٹیم منیجر کم ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے



ijaz-ahmad

راؤ افتخار انجم باؤلنگ کوچ، عبدالمجید اسسٹنٹ کوچ اور حافط محمد نعیم فزیو تھراپسٹ کی حیثیت سے ٹیم منیجمنٹ میں شامل

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 12 سے 23 نومبر تک بنگلہ دیش میں جاری رہے گا

گروپ اے میں پاکستان کے علاوہ سری لنکا، افغانستان اور اومان کی ٹیمیں شامل ہیں

گروپ بی میں بھارت، بنگلہ دیش، ہانگ کانگ اور نیپال شامل

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں