پی ایس ایل چھوڑ کر بھاگنے والے بھارتی براڈ کاسٹر کو نواز دیا گیا
پی سی بی انتظامیہ اپنوں کی جگہ پاکستان مخالف دشمنوں کو نوازنے لگی
پاکستان سری لنکا سیریز کے لئے بھارتی ایجنٹس پر مشتمل براڈکاسٹرز کو پاکستان سری لنکا سیریز دکھانے کا ٹھیکہ دے دیا گیا. ذرائع
دبئی کی مشہور براڈ کاسٹر کمپنی متعدد بھارتیوں سمیت دیگر عملہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئی. ذرائع
بھارتی انیل موہن عملے سمیت 24 ستمبر کو کراچی پہنچا. ذرائع
احسان مانی اپنی پریس کانفرنسسز میں پاکستانی براڈکاسٹرز نے بارے میں منفی رائے کا اظہار کرچکے
ماضی میں دبئی کی مشہور براڈکاسٹر کمپنی نے بھارتی حکومت کے دباو کے بعد پی ایس ایل کو بھی براڈ کاسٹ کرنے سے اچانک منع کردیا تھا جس پر پی سی بی کو نئے براڈکاسٹر کی مدد لینا پڑی
پی سی بی موقف
دبئی میں ہر شہریت کے لوگ بستے ہیں اگر بھارتی شہری براڈ کاسٹر ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا. ترجمان پی سی بی
دبئی کی براڈ کاسٹر کمپنی والے کراچی پہنچ چکے ہیں اور ان کا سامان کسٹم. سے کلئیر ہوچکا ہے. ترجمان پی سی بی
پاکستان میں کوئی ایسا براڈ کاسٹر نہیں جو انٹرنیشنل میچ دکھا سکے. پی سی بی ترجمان
براڈ کاسٹر نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں. ترجمان پی سی بی
اپنی رائے کا اظہار کریں