More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
بیس رکنی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے
مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی قومی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی
زاہد محمود، شاہنواز دھانی، محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث بھی قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ بن گئے
حارث سہیل، سلمان علی آغا، سرفراز احمد اور صہیب مقصود نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں جگہ نہیں بناسکے
اعلان کردہ اسکواڈ میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان(نائب کپتان) ،عبداللہ شفیق اور امام الحق شامل
حارث رؤف، حسن علی، فخر زمان، فہیم اشرف ، خوشدل شاہ، افتخار احمداور محمد رضوان (وکٹ کیپر) اسکواڈ میں شامل
محمد حارث(وکٹ کیپر)، محمد حسنین، محمد نواز،محمد وسیم جونیئر اور سعود شکیل بھی اسکواڈ کا حصہ
شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی ، عثمان قادر اور زاہد محمود بھی اسکواڈ میں شامل

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں