پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے بھارت،بنگلہ دیش کو شکست پر علم ڈار نازاں
پاکستان کی ڈیف ٹیم یعنی سماعت سے محروم کھلاڑیوں کی ٹیم نے اپنی دھاک بٹھا دی، انہوں نے اپنے ابتدائی میچوں میں بھارتی سورماوں کو شکست فاش سے دوچار کرنے کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کو بھی ناک آوٹ کر دیا
بنگلہ دیش میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستانی فتوحات پر علیم ڈار اس لیے نازاں ہیں کہ ان کی اکیڈیمی کے پانچ کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، یاد رہے کہ علیم ڈار اکیڈیمی اپنے ڈیف کھلاڑیوں کسی قسم کی کوئی فیس نہیں لیتا الٹا ان کو ماہانہ وظائف بھی دیے جاتے ہیں، علیم ڈار نے تابی لیکس سے گفتگو میں بتایا ہے کہ ان کو پاکستانی ٹیم کی فتوحات پر بے حد خوشی ہے اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں