کیا جوز بٹلر کی طرح پاکستان کرکٹ سے کوئی مستغفی ہوگا ؟
چیمپیئنز ترافی میں سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر انگلش کپتان جوز بٹلر نے تو مستغفی ہونے کا اعلان کر دیا مگر میزبان پاکستان اور دفاعی چیمپیئن پاکستان کی شرمناک کارکردگی پر کوئی استغفی دے گا تو یہ آپ کی بھول ہے اور جو خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں، ان پر تابی لیکس نے ایک ویڈیو لاگ ترتیب دیا ہے جسمیں پی سی بی کے آئندہ حیران کن فیصلوں کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
ویڈیو دیکھیے اور اپنی قیمتی آراء ویڈیو کے نیچے دیجیے تاکہ معلوم ہو سکے کہ آپ پاکستان کرکٹ کے مستقبل بارے کیا سوچتے ہیں
🏏 Champions Trophy: Pakistan Cricket Future in the Hands of Same Surgeons! 🇵🇰🔥 | Punjabi Podcast 🎙️
اپنی رائے کا اظہار کریں