More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دو روزہ میچ سیناریو بیسڈ جاری

قومی کرکٹ ٹیم جو آجکل انگلینڈ کے دو ماہ کے دورہ پر وہاں موجود ہے اور مختلف سیشنز کا انعقاد کرکے ٹیم منیجمنٹ کھلاڑیوں کو مصروف رکھے ہوئے ہے تاکہ وہ بوریت کا شکار نہ ہو جائیں ، یہاں آپ کے لیے یہ بھی خوشخبری ہے کہ

پی سی بی نے قومی اسکواڈ میں شامل دیگر تین کھلاڑیوں کی روانگی کا شیڈول طے کرلیا
لاہور: تیسرے گروپ میں شامل کھلاڑی 8 جولائی کی صبح نو بجے ووسٹر کے لیے اڑان بھرے گیں
لاہور: کھلاڑیوں میں حیدر علی، عمران خان اور کاشف بھٹی شامل ہیں
لاہور: کھلاڑیوں کے علاوہ مساجر ملنگ علی بھی تیسرے گروپ میں شامل ہیں
لاہور: ملنگ علی بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ برطانیہ جائینگے
لاہور: قومی اسکواڈ میں شامل تینوں کھلاڑیوں اور مساجر کے دو بار کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آچکے ہیں
لاہور: قومی کرکٹرز اور مساجر کا برطانیہ پہنچنے پر بھی کورونا ٹیسٹ ہوگا
لاہور: ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں چاروں اراکین قومی سکواڈ کو ووسٹر میں جوائن کرینگے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں