نجم سیٹھی کو ایک اوربڑا جھٹکا ۔۔۔ دستِ راست نائیلہ بھٹی کا اچانک ایسا اقدام کہ ۔۔۔۔
لاہور : نجم سیٹھی کو جھٹکوں پر جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے پی سی بی سے اہم عہدہ جانے کے بعد پی سی بی میں ان کے حمائتی گروپ کی اہم ترین شخصیت سے بھی اہم ترین عہد ہ چھن گیا ہے ،
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ سیلز اینڈ پروجیکٹ ( اور اور پاکستان سپر لیگ کی طاقتور ترین شخصیت اور کرتا دھرتا سمجھی جانے والی نائیلہ بھٹی نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔اور ان کا استعفی ٰ فوری طور پر منظور بھی کر لیا گیا ہے ۔
واضح رہے نائیلہ بھٹی کو سابق چئیر مین کی دست راست اور رفیق کار ہونے کا شرف حاصل ہے اور انہیں پی سی بی میں انتہائی طاقتور ترین شخصیت سمجھا جاتاتھا۔
تاہم آج نائیلہ بھٹی نے اپنے عہدے سے اچانک استعفی دے کر سب کو حیران کر دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ نائیلہ بھٹی کے پی سی بی کے اہم عہدے سے
اپنی رائے کا اظہار کریں