More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لاہور وائٹس اور فیصل آباد کا پہلا سیمی فائنل ملتوی

لاہور وائٹس اور فیصل آباد کا پہلا سیمی فائنل ملتوی

 اسلام آباد کشیدہ صورتحال نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز پر اثر انداز   ہو گئی ، لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان ہونے والا   پہلا سیمی فائنل  ملتوی  ہو

گیا،

  پی سی بی کے مطابق  اگر حالات بہتر  ہوئے تو  دن کا دوسرا میچ ہو گا    ،،،نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل لاہور بلیوز اور فاٹا کی ٹیموں کے درمیان 4 بجے شیڈول ہے۔

دوسرا سیمی فائنل لاہور بلیوز اور فاٹا کے درمیان 4 بجے شیڈول ہے ،اگر صورتحال بہتر ہوگئی تو دوسرا میچ ہوگا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں