More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قومی کرکٹ ٹیم کا غیرملکی کوچنگ سٹاف ایک ماہ کی چھٹی پر گھروں کو روانہ ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کا غیرملکی کوچنگ سٹاف ایک ماہ کی چھٹی پر گھروں کو روانہ ہوگیا

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کھلاڑیوں کارکردگی جانچنے کے بعد کوچنگ اسٹاف چھٹیوں پر روانہ ہو گئے ،،

تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ مکی آرتھراور فیلڈنگ کوچ سٹیو رکسن آسٹریلیا ، گرانٹ لڈن جنوبی افریقہ جبکہ گرانٹ فلاور زمبابوے روانہ ہو گئے  ۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھراور فیلڈنگ کوچ سٹیو رکسن آسٹریلیا روانہ ہوگئے،  ٹرینر گرانٹ لڈن بھی اپنی فیملی کے پاس جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور زمبابوے روانہ ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ  قومی کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز وطن روانگی سے قبل روالپنڈی میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھنے میں مصروف تھے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں