More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سکریننگ کب کب کی جائے گی ؟فیصلہ ہو گیا

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سکریننگ کب کب کی جائے گی ؟فیصلہ ہو گیا

“قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سکریننگ کب کب کی جائے گی ؟فیصلہ ہو گیا “

لاہور: دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کے  کھلاڑیوں کی اسکرینگ 21 دسمبر کو ہوگی 

maxresdefault

ذرائع کے مطابق ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہناتھا کہ سکرینگ کے ذریعے کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا، 
 اور ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم ہے،

مزید براں غیرملکی کوچنگ سٹاف کی عدم موجودگی کے باعث سکرینگ این سی اے ٹرینر لیں گے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں