ڈیوک بال میری بات مان رہا ہے، نسیم شاہ
فاسٹ باولر نسیم شاہ گفتگو
تین ماہ بعد کرکٹ میں واپس آنا اچھا لگا، نسیم شاہ
پریکٹس میچ کھیل کر اچھا محسوس کررہا ہوں، نسیم شاہ
ڈیوکز بال ہے اور کنڈیشن بھی اس کے موافق ہے یہاں ہوا بہت چلتی ہے، نسیم شاہ
ہم نے ڈومیسٹک سیزن کوکا بورا بول کے ساتھ کھیلا مگر ڈیوکز بال زیادہ اچھا ہے،نسیم شاہ
نسیم شاہ
ہم پریکٹس میچ کھیل رہے جوکہ انٹرنیشنل سیریز کی تیاری ہے، نسیم شاہ
یہاں موسم اچھا ہے بیٹسمین کو پسینہ نہیں آتا مگر فاسٹ باولر کو آرہا ہے، نسیم شاہ
بال کو شائن کرنے لیے پسینے کا استعمال کررہے ہیں، نسیم شاہ
انٹرنیشنل میچز میں بھی بال شائن کرنے کے لیے پسینے کا استعمال کریں گے، نسیم شاہ
باولر محمد عباس گفتگو
کورونا وباء کی وجہ سے ہم تین ماہ کرکٹ سے دور رہے، محمد عباس
ہم نے کلب کرکٹ بھی کچھ وقت نہیں کھیلی، محمد عباس
پی سی بی کا اچھا اقدام ہے ہمیں جلدی یہاں بھیج دیا اور پریکٹس کا موقع ملا، محمد عباس
میں دو سے تین سال کاونٹی کرکٹ کھیلا ہوں، محمد عباس
مجھے یہاں کی کنڈیشنز کا تجربہ ہے جوکہ پلیئرز سے شیئر کررہا ہوں، محمد عباس
فاسٹ میڈیم باولر محمد عباس
آئی سی سی کے نئے قوانین کے مطابق کھیلنا مشکل ہے، محمد عباس
سلائیوا کا استعمال نہ کرنا اور پسینہ استعمال کرنا نیا تجربہ، محمد عباس
پہلے ہم سویٹر اور کیپ امپائر کو پکڑادیا کرتے تھے مگر اب باونڈری پر چھوڑ کے آنا ہوتا، محمد عباس
اپنی رائے کا اظہار کریں